غیر قانونی طریقے سے یونان کی کوشش کرنے والے تارکین وطن پکڑے گئے
ساحلی سیکورٹی ہیڈ کوارٹر کی ٹیم کو تحصیل سلجوق سے 42 شامی، 7 افغانی ربٹر بوٹ کے ذریعے یونان فرار ہونے کی کوشش کے وقت پکڑے گئے ہیں
601070
![غیر قانونی طریقے سے یونان کی کوشش کرنے والے تارکین وطن پکڑے گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c53e/497e/4ae9/581823aa0f13b.jpg?time=1719143548)
ازمیر کی تحصیلوں عرلا اور سلجوق کے کھلے سمندر سے 64 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے ہیں۔
ساحلی سیکورٹی ہیڈ کوارٹر کی ٹیم کو تحصیل سلجوق سے 42 شامی، 7 افغانی ربٹر بوٹ کے ذریعے یونان فرار ہونے کی کوشش کے وقت پکڑے گئے ہیں۔
باقی ماندہ 15 مہاجرین عرلا سے پکڑے گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719143549)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے