فرات ڈھال: داعش اور پی کےکے کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے تحت  داعش کے 162 اور پی کےکے   کے 12 اہداف   کو نشانہ بنایا گیا

599817
فرات ڈھال: داعش اور پی کےکے کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے تحت  داعش کے 162 اور پی کےکے   کے 12 اہداف   کو نشانہ بنایا گیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، داعش کے ٹھکانوں کو  نشانہ بنائے جانےکے دوران  ایک دہشت گردس بھی زخمی ہوا۔

 بتایا گیا ہےکہ  اس آپریشن کے نتیجے میں  167 بستیوں   پر آزاد شامی فوج کا کنٹرول بحال ہو گیا ہے جبکہ  شمالی شام کے 330 مربع کلومیٹر کا علاقے کو  دہشت گردوں سے پاک کرنے میں بھی کامیابی ملی ہے۔

 اس آپریشن کے آغاز سے اب تک  33 بارودی سرنگوں  اور 1369 دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو بھی ناکارہ بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں