چاوش اولو۔کیری ٹیلی فون باتچیت،انسداد دہشتگردی پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب جان کیری  کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور تعاون  جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا  گیا

599828
چاوش اولو۔کیری ٹیلی فون باتچیت،انسداد دہشتگردی پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب جان کیری  کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

 سفارتی ذرائع کےمطابق ،  گزشتہ روز ہونے والی اس بات چیت میں  دہشت گردی کے خلاف جنگ اور تعاون  جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا  گیا ۔

 



متعللقہ خبریں