شام کی طرف سے فائر کیا گیا گوکہ ترکی کی تحصیل یائلا داع میں آ گرا

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ترکی کی طرف سے جوابی کاروائی کی گئی ہے

595411
شام کی طرف سے فائر کیا گیا گوکہ ترکی کی تحصیل یائلا داع میں آ گرا

ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل یائلا داع کے دیہی علاقے میں شام کی طرف سے فائر کیا گیا توپ کا گولہ گرا ہے۔

اسد انتظامیہ کی یونٹوں نے صبح سویرے  مخالفین کے زیر کنٹرول دیہی علاقوں لازکیہ اور ادلیب پر حملوں کا آغاز کیا۔

اسد انتظامیہ کی ایک پوزیشن کی طرف سے پھینکا گیا ایک توپ کا گولہ ترکی کی تحصیل یائلا داع  کے علاقے بن گیول میں گرا ہے۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تھرڈ  سرحدی بٹالین  کمانڈ  سے منسلک یونٹوں نے  اس علاقے کی طرف جوابی کاروائی کی ہے کہ جہاں سے گولہ پھینکا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں