ترک جنگی طیاروں کی بمباری، 18 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے کل اندرون ملک اور بیرون ملک دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف کاروائی  کے دائرہ کار 18 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

593975

ترک مسلح افواج کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ کل صبح  جنگی طیاروں نے  چوکورجا کے مضافاتی علاقوں میں  دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں