PKK کے خلاف ترک فضائیہ کی کاروائیاں جاری

مسلح افواج  کی طرف سے  جاری کردہ  اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ تنجیلی  کے  نواحی  علاقوں  میں  دو مختلف  فضائی حملوں میں  8 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے

590872
PKK کے خلاف ترک فضائیہ کی کاروائیاں جاری

علیحدگی  پسند  دہشت گرد تنظیم     PKK  کے خلاف جدوجہد  تواتر سے جاری ہے۔

تنجیلی  اور حقاری کے  مضافات  میں تعین کردہ اہداف   پر  فضائی کاروائی کرتے ہوئے  12 اہداف  تباہ کر دیے  گئے۔

مسلح افواج  کی طرف سے  جاری کردہ  اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ تنجیلی  کے  نواحی  علاقوں  میں  دو مختلف  فضائی حملوں میں  8 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب  حقاری کی  تحصیل   شمدینلی  سے موصول ہونے والی خفیہ معلومات کی روشنی میں  فی الفور  ترک      لڑاکا طیاروں نے  کاروائی کی ، جس دوران  4  اہداف کو تباہ کر دیا گیا۔

 


 



متعللقہ خبریں