پی کےکے کو نیا دھچکہ، ذریعہ آمدنی کا غیر قانونی راستہ بند کر دیا گیا

معلوم ہوا ہے کہ  ترک حفاظتی  دستوں نے پی کےکے  کے خلاف آپریشن  کے تحت ایرانی سرحد  سے صرف 80 میٹر کے فاصلے پر واقع ایک  غیر قانونی  پٹرول پمپ  کو تباہ کر دیا

589329
پی کےکے کو نیا دھچکہ، ذریعہ آمدنی کا غیر قانونی  راستہ بند کر دیا گیا

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے   کو مالی وسائل کی فراہمی  کا ذریعہ  بند کر دیا گیا ۔

 ترک حفاظتی  دستوں نے پی کےکے  کے خلاف آپریشن  کے تحت ایرانی سرحد  سے صرف 80 میٹر کے فاصلے پر واقع ایک  غیر قانونی  پٹرول پمپ  کو تباہ کر دیا   ۔

  بتایا گیا ہے کہ پٹرول پمپ    میں ذخیرہ اندوز  پٹرول  کو ٹینکروں کے ذریعے  قریب واقع ایک دیہات   تک پہنچا دیا گیا ہے اور 25 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے ۔

 اس کامیاب آپریشن کے نتیجے میں  پی کےکے    کی غیر قانونی ذریعہ آمدنی کا راستہ بھی بند  کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں