ترکی: برسر اقتدار پارٹی کے ضلعی نائب چیئرمین دہشتگرد حملے میں ہلاک

ترک ضلع وان   کے قصبے اوز آلپ  میں بر سر اقتدار سیاسی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے  نائب ضلعی چیئر مین  آئدین  مُشتو دہشت گردوں کے  حملے میں  ہلاک ہو گئے

586041
ترکی: برسر اقتدار پارٹی کے ضلعی  نائب چیئرمین دہشتگرد حملے میں  ہلاک

ترک ضلع وان   کے قصبے اوز آلپ  میں بر سر اقتدار سیاسی جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے  نائب ضلعی چیئر مین  آئدین  مُشتو دہشت گردوں کے  حملے میں  ہلاک ہو گئے۔

 موشتو کی گاڑی کو گزشتہ شام کے وقت بعض دہشت گردوں کی طرف سے قبضے میں لینےکی کوشش کی گئی  جس پر مزاحمت کے دوران  دہشت گردوں نے  ان پر فائرنگ کر دی  جسے سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

 اس واقعے کے بعد پولیس نے دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے  چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔



متعللقہ خبریں