ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانےتباہ

ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین،باسیان اور قندیل  پر بمباری کرتےہوئے دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے چار ٹھکانوں   اور ایک گودام کو تباہ کر دیا

584493
ترک  فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانےتباہ

ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین،باسیان اور قندیل  پر بمباری کرتےہوئے دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے چار ٹھکانوں   اور ایک گودام کو تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، یہ بمباری گزشتہ شام کے وقت  کی گئی  جس میں  ترک  فضائیہ نے اپنے مقرر کرد اہداف کو  نشانہ بناتےہوئے تباہ کر دیا اور  واپس اپنے اڈوں پر آ گئی ۔



متعللقہ خبریں