ازمیر کےکھلے سمندر سےیونان جانے کی کوشش کرنےوالے 132  مہاجرین گرفتار

ازمیر کی تحصیل چشمے  کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے 132  مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

584255
ازمیر کےکھلے سمندر سےیونان جانے کی کوشش کرنےوالے 132  مہاجرین  گرفتار

ازمیر کی تحصیل چشمے  کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے 132  مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ساحلی محافظ قوتوں نے تین کشتیوں میں سوار 132 مہاجرین   کو جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں    گرفتار کرتے ہوئے امیگریشن آفس    کے حوالے کر دیا ہے ۔ دو ترک باشندے  کو بھی  غیر قانونی ہجرت میں  مدد گار ثابت ہونے کے جرم میں  گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

دریں اثناء ازمیر کی پولیس نے چشمے  موٹر وے پر ایک ٹرک کی تلاشی کے دوران  مزید 44   غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

متعللقہ خبریں