استنبول: پولیس تھانے پر بم حملہ،5 افراد زخمی

استنبول  میں  واقع ایک پولیس تھانے پر بم حملہ کیا گیا جس میں ابتدائی اطلاعات آنے تک 5 افراد زخمی ہو گئے

584349
استنبول: پولیس تھانے پر بم حملہ،5 افراد زخمی

استنبول  میں  واقع ایک پولیس تھانے   پر بم حملہ کیا گیا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

 شہر کے گورنر واصب شاہین نے بتایا ہے کہ  یہ حملہ ایک کھڑی موٹر سائیکل   کے ذریعے  کیا گیا ہے جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔

 اس دھماکے کے  نتیجے میں اطراف میں کھڑی گاڑیوں کو  اور بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

 پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتےہوئے  حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں