ترکی: دہشتگردوں کے حملے،2 ترک فوجی شہید 3 زخمی

ترک ضلع دیار باقر  کے قصبے  لیجہ میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے    کے دہشتگردوں  کے بزدلانہ حملے میں  دو ترک فوجی شہید  اور 3 زخمی ہو گئے

583003
ترکی: دہشتگردوں کے حملے،2 ترک فوجی شہید 3 زخمی

 ترک ضلع دیار باقر  کے قصبے  لیجہ میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے    کے دہشتگردوں  کے بزدلانہ حملے میں  دو ترک فوجی شہید  اور 3 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ حملہ فوجی گشت کے دوران کیا گیا  جس کے بعد علاقے میں    فوجی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 شانلی عرفا کے قصبے ویران شہر میں بھی پی کےکے  نے جینڈر میری        کی چوکی  پر  مسلح حملہ کیا جس میں ایک  فوجی شہید ہو گیا ۔

دوسری جانب  ضلع بتلیس     کے گھنے جنگلی علاقے میں دہشتگردوں سے ملنے کے لیے جانے والے  دو  افراد بھی فوجی آپریشن کی زد میں آ گئے جن میں سے      ہلاک اور دیگر  زخمی ہو گیا ۔



متعللقہ خبریں