ترکی کی اقتصادی درجہ بندی صرف دو یا تین اداروں کی طرف سے نہیں کی جانی چاہیے: بن علی یلدرم

بین الااقوامی درجہ بندی کے ادارے موڈیز کی جانب سے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ کم کیے جانے  پر شدید    تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ ترکی کی اقتصادی درجہ  بندی  کے بارے میں  دو تین ادارے ہیں  وضح نہیں کرسکتے ہیں

582027
ترکی کی اقتصادی درجہ بندی صرف دو یا تین اداروں کی طرف سے نہیں کی جانی چاہیے: بن علی یلدرم

وزیراعظم  بن علی یلدرم   نے کہا ہے کہ  ترکی کی اقتصادی  درجہ بندی  کے صرف تین   پانچ اداروں   کی طرف سے وضح نہیں  کی جانی چاہیے۔

انہوں نے ان خیالات  کا  اظہار    ترک تاجروں اور  دستکاروں کی کنفیڈریشن   کے وفد   کو شرفِ ملاقات  بخشتے  ہوئے کیا  ۔ انہوں نے   حالیہ صورتِ حال پر روشنی ڈالتے ہوئے  کہا کہ ملک  کی اقتصادی صورت حال بہتری کی جانب گامزن ہے ۔   

انہوں نے    کہا   کہ   بین الااقوامی  درجہ بندی کے ادارے    موڈیز  کی جانب سے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ  کم کیے جانے  پر شدید    تنقید کرتے ہوئے  کہا کہ ترکی کی اقتصادی درجہ  بندی  کے بارے میں  دو تین ادارے ہیں  وضح نہیں کرسکتے ہیں۔  ترکی کے بارے میں صحیح صورتِ حال  کو اس کے تاجر اور   دستکار ہی  وضح کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ   دہشت گرد تنظیم  فیتو   کے خلاف   مملکت میں  آئندہ بھی بڑے پیمانے پر  جدو جہد کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں  اپنے اندر موجود بھی   غداروں  کا پتہ چلاتے ہوئے    ان کی صفائی کرنے کی ضرورت ہے۔



متعللقہ خبریں