شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن جاری، ترک فوج کی پیش قدمی جاری
شمالی شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنےکے لیے جاری ترک آپریشن فرات ڈھال کے 41 ویں روز ہونے والی جھڑپوں میں شامی مخالفین کے 15 جنگجو شہید اور 35 زخمی ہو گئے
581666
شمالی شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنےکے لیے جاری ترک آپریشن فرات ڈھال کے 41 ویں روز ہونے والی جھڑپوں میں شامی مخالفین کے 15 جنگجو شہید اور 35 زخمی ہو گئے۔
اس کاروائی میں داعش کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ اس کے 63 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں اب تک 111 بستیوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ میں یومیہ تیل کی پیداوار 43 ہزار 380 بیرل تک پو گئی ہے، صدر ایردوان
توانائی میں مکمل طور پر خود مختار ترکیہ" کے نقطہ نظر کے ساتھ کام جاری رہے گا
ترکیہ: آقن جی محارب ڈرون نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا
ترکیہ کے ملّی محارب ڈرون طیارے 'آقن جی' نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا