PKK کے خلاف کاروائیاں جاری

دو عدد ایف ۔4    لڑاکا طیاروں نے     کل شام   کے وقت ایک کاروائی کی     جس  دوران   دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا

580560
PKK کے خلاف کاروائیاں جاری

ترک مسلح افواج نے   سیرت   کے مضافات میں  فضائی کاروائی کرتے  ہوئے   دہشت  گرد تنظیم PKK کی پناہ گاہوں  اور  مورچوں کو تباہ کر دیا ہے۔

فوجی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کےمطابق    دو عدد ایف ۔4    لڑاکا طیاروں نے     کل شام   کے وقت ایک کاروائی کی     جس  دوران   دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔

جنگی طیارے آپریشن کی تکمیل کے بعد  اپنے اڈے کو لوٹ آئے۔



متعللقہ خبریں