وزیراعظم بن علی یلدرم کا روس کے وزیراعظم کومبارکباد کا ٹیلی فون

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے 18 ستمبر کو ہونے والے  پارلیمانی انتخابات میں  یونائٹیڈ     رشیا پارٹی  کے 55 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے

578089
وزیراعظم بن علی یلدرم کا روس کے وزیراعظم کومبارکباد کا ٹیلی فون

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے روس کے وزیراعظم  دیمتری  میدویدیف  کو  ٹیلی فون کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے 18 ستمبر کو ہونے والے  پارلیمانی انتخابات میں  یونائٹیڈ     رشیا پارٹی  کے 55 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم یلدرم نے ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت  میں  ترکی میں 15 جولائی کو ناکام بغاوت کی کوشش  پر ترکی کی حکومت کا ساتھ دینے پر  ان کا شکریہ ادا کیا۔

بات چیت میں زیادہ تر شام  اور علاقے   کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں