ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ کے طیاروں نے  گزشتہ شام کے وقت  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے    کے  شمالی عراقی کے علاقے قندیل میں واقع ٹھکانوں پر حملے کیے

577692
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ کے طیاروں نے  گزشتہ شام کے وقت  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے    کے  شمالی عراقی کے علاقے قندیل میں واقع ٹھکانوں پر حملے کیے۔

 اطلاعات کے مطابق ، ان جنگی طیاروں نے  پی کےکے کے بعض  ٹھکانوں کو نشانہ بناتےہوئے  اسلحے کے ایک گودام اور دہشتگردوں  کی آماج گاہ  کو تباہ کر دیا ۔

یہ بھی بتایا گیا ہےکہ اس کاروائی کے دوران  متعدد دہشت گرد مارے بھی گئے۔

 



متعللقہ خبریں