پی کے کے اور پی وائے ڈی  کے مقاصد یکساں ہیں ، مولود چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ دہشت گرد پی کے کے نے آواخر ہفتہ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جو نام نہاد کنونشن کیا ہے اس میں وائے پی ڈی نے بھی شرکت کی ہے ۔

578056
پی کے کے اور پی وائے ڈی  کے مقاصد یکساں ہیں ، مولود چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ دہشت گرد پی کے کے نے آواخر ہفتہ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جو نام نہاد کنونشن کیا ہے اس میں وائے پی ڈی نے بھی شرکت کی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ ہم نے بارہا یہ واضح کیا ہے کہ  پی کے کے اور پی وائے ڈی کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے دونوں تنظیموں کے مقاصد یکساں ہیں لیکن اس نام نہاد کنونشن   سے دونوں تنظیموں کے درمیان کوئی فرق نہ ہونے کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے ۔

مولود چاوش اولو نے ترکی کا دورہ کرنےوالے برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن کے  ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔ انھوں نے شام میں سر گرم عمل داعش کیخلاف جدوجہد میں کسی دوسری دہشت گرد تنظیم کیساتھ تعاون کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کیخلاف جدوجہد میں کسی دوسرے دہشت گرد کیساتھ تعاون خیانت ہے ۔ برسلز میں ہونے والے کنونشن میں پی کے کے اور پی وائے ڈی نے شام کے مستقبل کے بجائے ایک علیحدہ خود مختار علاقہ قائم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔

 انھوں نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا کہ وہ ہمارے کنٹرول میں ہیں اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔  ہم نے امریکہ  سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ مون بیچ فوجی کاروائی کے خاتمے کے فوراً بعد وائے پی جی کو فرات سے واپس بھیجا جائے لیکن ابھی تک وائے پی جی کے کارکن علاقے  میں موجود ہیں  یا تو وہ امریکہ کی بات نہیں سنتے ہیں یا پھر امریکہ انھیں علاقے سے واپس نہیں بھیجنا چاہتا ۔

وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا کہ اس تنظیم نے مون بیج کے تمام انتقال ناموں اور دستاویزات کا نام و نشان مٹا دیا ہے ۔لہذا راکا یا کسی دوسرے علاقے میں کاروائی کے دوران وائے پی جی کیساتھ تعاون شام کے مستقبل کے لیے خطر ناک  ثابت ہو گا ۔

مہمان وزیر جانسن نے بھی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکی دنیا کی سلامتی کے لحاظ سے ایک مرکزی مقام کا مالک ہے ۔دہشت گرد تنظیم فیتو کیخلاف سنجیدہ موقف اپنانے کی ضرورت ہے  ترکی کیطرف سے اس تنظیم سے وابستہ افراد کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے مطالبے  کی صو رت میں ہم  ہر ممکنہ امداد فراہم کریں گے ۔ھوں نے شام می۹ں سرگرم عمل داعش کیخلاف جدوجہد میں کسی دوسری دہشت گرد تنظیم کیساتھ تعاون کرنے پر نکتہ بھیجا جائے لیکن



متعللقہ خبریں