ترکی: حقاری میں پی کےکے کے 9 دہشت گرد ہلاک،تین فوجی بھی زخمی

ترک  ضلع حقاری  کے قصبے yuksekova میں فضائی آپریشن کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے9 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے

576867
ترکی: حقاری میں پی کےکے کے 9 دہشت گرد ہلاک،تین فوجی بھی زخمی

ترک  ضلع حقاری  کے قصبے yuksekova میں فضائی آپریشن کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 6 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق ، ضلع حقاری میں جاری آپریشن میں اب تک  323 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ    دہشت گردوں کے  ایک ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا  ہے ۔

 دوسری جانب، حقاری۔چوکورجہ شاہراہ پر  نصب   ایک بم پھٹنے   کے نتیجے میں  3 ترک فوجی زخمی ہو گئے جنہیں  قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں