ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف  فوجی آپریشن جاری

مسلح افواج  کے  ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ   اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ   دیار باقر کی تحصیل  لیجے  میں جاری فوجی آپریشن  میں  ایک ،  تنجے لی  کی تحصیل   ہوزات  میں ایک کل دو ہدشت گردوں  ہلاک مکردیا گیا ہے

576632
ترک مسلح افواج کا دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف  فوجی آپریشن جاری

ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے،  کے خلاف   فوجی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

دیار باقر  کی تحصیل تنجے لی   اور حقاری   میں 8  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

مسلح افواج  کے  ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ   اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ   دیار باقر کی تحصیل  لیجے  میں جاری فوجی آپریشن  میں  ایک ،  تنجے لی  کی تحصیل   ہوزات  میں ایک کل دو ہدشت گردوں  ہلاک مکردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں   فوجی ذرائع  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  حقاری کی تحصیل  یوکسیک اووہ    کے علاقے   کلیانی میں  میں فضائی حملے کے دوران  چھ دہشت گردوں  کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ماہ اگست  سے اب تک  ہلاک کیے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد یوکسیک اووہ میں  41 اور حقاری میں  314 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں