ضلع حقاری میں فضائی کاروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک

ترک فضائیہ کے طیاروں نے    تعین کردہ   ایک  متحرک  ہدف،  ایک  غار اور    ایک اسلحہ کے گودام کو   نشانہ بنایا

570623
ضلع حقاری میں فضائی کاروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک

حقاری کے مضافات میں   فضائی کاروائی کے ساتھ  PKK کے نو  دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

ترک مسلح افواج   سے جاری کردہ  ایک اعلان کے مطابق     یہ فوجی کاروائی  ضلع حقاری  کے جنوبی مضافات  میں   سر انجام دی گئی ہے۔

ترک فضائیہ کے طیاروں نے    تعین کردہ   ایک  متحرک  ہدف،  ایک  غار اور    ایک اسلحہ کے گودام کو   نشانہ بنایا۔

جنہیں    کامیابی سے ناکارہ  بنا  دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں