ایردوان ۔ اسٹولٹن برگ ملاقات
نیٹو کے سیکرٹری جنرل آج وزیر خارجہ چاوش اولو سے بلمشافہ ملاقات کے بعد وزیر اعظم بن علی یلدرم سے بھی مذاکرات کریں گے۔
568269
صدر رجب طیب ایردوان نے کل انقرہ کے دورے پر تشریف لانے والے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کو شرف ِ ملاقات بخشا۔
اس دوران وزیر خارجہ میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل آج وزیر خارجہ چاوش اولو سے بلمشافہ ملاقات کے بعد وزیر اعظم بن علی یلدرم سے بھی مذاکرات کریں گے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے