ترک مسلح افواج کی جرابلوس میں داعش کے 21 اہداف  پر بمباری

ترک مسلح افواج کی عراق اور شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

561776
ترک مسلح افواج کی جرابلوس میں  داعش کے 21 اہداف  پر بمباری

ترک مسلح افواج کی عراق اور شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

 ترک مسلح افواج نے شام میں اتحادی قوتوں کی زیر حمایت آزاد شامی فوج کیساتھ شروع  کردہ فرات ڈھال فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں جرابلوس اور جوار کے علاقوں میں موجود داعش کے 21 اہداف  پر بمباری کی ہے ۔

دریں اثناء مسلح افواج نے عراق کے   عواشین ۔بسیان علاقے میں چار جنگی طیاروں کیساتھ پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری   کرتے ہوئے انھیں تباہ کر دیا ہے ۔

متعللقہ خبریں