مسلح افواج کے جنگی طیاروں کی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری

ترک مسلح افواج کی دہشت گروں کیخلاف کاروائیاں پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔

561489
مسلح افواج کے جنگی طیاروں کی عراق میں  پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری

 ترک مسلح افواج کی دہشت گروں کیخلاف کاروائیاں پوری شدت کیساتھ جاری ہیں ۔

 مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے گارا علاقے پر دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری  کرتے ہوئے انھیں تباہ کر دیا ۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ جنگی طیارے اہداف پر بمباری کرنے کے بعد صحیح سلامت اپنے اڈوں پر واپس آ گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں