بارہ ممالک سے  سفیروں کی ترکی واپسی، 10 ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی کا اعلان

ترکی میں نئے  سفیروں کی تقرریوں کا اعلان کر  دیا گیا ہے ۔

559540
بارہ ممالک سے  سفیروں کی ترکی واپسی، 10 ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی  کا اعلان

 

 ترکی میں نئے  سفیروں کی تقرریوں کا اعلان کر  دیا گیا ہے ۔

 بارہ ممالک سے  سفیروں کو واپس ترکی بلا لیا گیا ہے جبکہ 10 ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی کی گئی ہے ۔

آرڈینینیس کی رو سے فرانس، پاناما ،مقدونیہ، موزمبیق ،نیوزی لینڈ، تیونس، برونی، دارالسلام،اٹلی ،بوسنیا ،مولدوو ،کروشیا اور آذربائیجان میں  فرائض ادا کرنے والے سفیروں کو انقرہ واپس بلا لیا گیا ہے   جبکہ مقدونیہ ،موزمبیق ،نیوزی لینڈ، تیونس ،برونی ،دارالسلام،اٹلی ،بوسنیا ،مولدوو اور آذربائیجان میں نئے سفیر تعینات کیے گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں