ترکی کا استحکام ،علاقائی امن کےلیے ناگزیر ہے:گالبر
مالدوویا کے نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اور وزیر یورپی امور آندرے گالبر نے کہا ہے کہ ترکی میں امن وامان ہمسایہ ممالک کی سلامتی کےلیے کافی اہم ہے
557535
مالدوویا کے نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ اور وزیر یورپی امور آندرے گالبر نے کہا ہے کہ ترکی میں امن وامان ہمسایہ ممالک کی سلامتی کےلیے کافی اہم ہے۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی دعوت پر ترکی کے دورے پر موجود مہمان وزیر نے ترکی اور مالدوویا کے تعلقات اور علاقائی صورت حال پر غور کیا ۔
گالبر نے کہا کہ 15 جولائی کے واقعات ایک منتخب حکومت کو گرانے کی سازش تھی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے ترک تاجروں سے کہا کہ وہ مالدوویا میں سرمایہ کاری کریں ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی