رومانیہ: گولن تحریک کے اسکولوں میں اب ترک بچے نہیں پڑھیں گے:ترک سفیر

رومانیہ کے دارالحکومت  بخارسٹ  میں   مقیم   ترک  خاندانوں نے  اپنے بچوں  کو   گولن تحریک کے اسکولوں سے نکلوانا  شروع کر دیا ہے جس کےلیے ترک سفارت خانہ بھرپور تعاون کر رہا ہے

555237
رومانیہ: گولن تحریک کے اسکولوں میں اب ترک بچے نہیں پڑھیں گے:ترک سفیر

رومانیہ کے دارالحکومت  بخارسٹ  میں   مقیم   ترک  خاندانوں نے  اپنے بچوں  کو   گولن تحریک کے اسکولوں سے نکلوانا  شروع کر دیا ہے ۔

  بچوں کے دیگر اسکولوں میں  داخلے کےلیے   ترک  سفارت  خانہ بھرپور تعاون کر رہا ہے۔

 ترک سفیر  عثمان  کورائے  نے بتایا کہ   گولن تحریک کے تین اسکولوں    میں زیر تعلیم بچوں کے  سرپرستوں سے اس سلسلے میں   مفاہمت ہو گئی ہے   جسکے بعد ان بچوں کو اب دیگر اسکولوں میں داخل کروایا جائے گا۔

 

اس دوران  رومانیہ  کی بعض  سماجی تنظیموں  نے   ملک میں   ترک اسکول قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے  جس کےلیے ایک  مہم شروع کی جا  رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں