اسرائیل 25 دن کے اندر ترکی کو 20 میلین ڈالر کا معاوضہ ادا کرئے گا
ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانےوالے عالمی معاہدے کے خاکہ بل کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے ۔
553950
ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانےوالے عالمی معاہدے کے خاکہ بل کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے ۔
اس معاہدے کی رو سے اسرائیل 25 دن کے اندر ترکی کو 20 میلین ڈالر کا معاوضہ ادا کرئے گا اور اس کے بعد پراسرائیل پر دائر کیے جانے والے تمام مقدموں کو ختم کر دیا جائے گا ۔ترکی،عبرانی اور انگریزی زبان میں تیار معاہدے کے متن میں اگر مطلب مختلف ہو تو انگریزی زبان کے معاہدے کو بنیادی حیثیت دی جائے گی ۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے آواخر ہفتہ حزب اختلاف کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے معاہدے کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ معاہدےکے خاکہ بل پر آج خارجہ امور کا کمیشن غور کر ے گا ۔
متعللقہ خبریں
آئیے ملکرغزہ کے بچوں اور انسانیت کے وقار کا تحفظ کریں، ترک صدر
صدر ایردوان نے "تصادم کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن" کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا