ترکی: PKK کے خلاف سخت حملوں کا سلسلہ جاری

ترک مسلح افواج نے ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں دو  جگہ فضائی حملہ کر کے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کر دیا

551600
ترکی: PKK کے خلاف سخت حملوں کا سلسلہ جاری

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK  کے خلاف سخت حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ترک مسلح افواج نے ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں دو  جگہ فضائی حملہ کر کے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کر دیا ہے۔

دوسری طرف ماردین کی تحصیل نصائبن میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جن میں سے 2 نام نہاد علاقے کے ذمہ دار افراد میں سے تھے۔

تحقیقات میں دہشت گردوں کی مدد کرنے کے شبے میں ایک شخص کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں