ترکی کے راستے یونان میں داخلے کی کوشش،19 افراد گرفتار،پاکستانی بھی شامل

ترک ضلع چنا ق قلعے کے قصبے آئی واجک  کے راستے یونان جانے کی کوشش میں 19 غیر ملکی گرفتارکر لیے گئے جن میں پاکستانی بھی شامل تھے

551112
ترکی کے راستے یونان میں داخلے کی کوشش،19 افراد گرفتار،پاکستانی بھی شامل

ترک ضلع چنا ق قلعے کے قصبے آئی واجک  کے راستے یونان جانے کی کوشش میں 19 غیر ملکی گرفتارکر لیے گئے۔

   ترک ساحلی محافظ  علاقے میں معمول کے گشت پر تحے جب ان کی نظر     کھلے سمندر میں ایک کشتی پر پڑی   جس پر چھاپہ مارتے ہوئے انہوں نے  19 غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا ۔

 گرفتار شدگان کا تعلق،پاکستان،افغانستان،شام،میانمار اور ایران سے بتایا گیا ہے۔

 ان افراد کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد    پولیس کے حوالے کر دیا گیا  جہاں سے  اُنہیں  ضروری کاغذی  کاروائی کرنے کے بعد ملک بدرکر دیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں