دہشت گردوں کے نصب کردہ دھمناکہ خیز مواد سے ایک شخص ہلاک
سڑک کنارے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایک راہگیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
547688
ضلع حقاری کی تحصیل سے منسلک دو دیہاتوں کے بیچ کی سڑک پر علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
وان میں ناکہ بندی کرنے والے دو دہشت گردوں میں سے ایک کو ہلاک کر دیا گیا۔
ان واقعات کے بعد سیکورٹی قوتوں نے علاقے میں کاروائی شروع کر دی ہے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل