ترکی: PKK کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید، 4 زخمی

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل اروح میں دہشتگرد  تنظیم PKKکے خلاف آپریشن میں جھڑپ کے دوران ایک فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے

546676
ترکی: PKK کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید، 4 زخمی

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل اروح میں دہشتگرد  تنظیم PKKکے خلاف آپریشن میں جھڑپ کے دوران ایک فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آق میشے گاوں  کے جوار میں PKK کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں  زخمی ہونے والے فوجیوں کی حالت تسلی بخش ہے۔

علاقے میں سیرت تھرڈ کمانڈو بریگیڈ  ہیڈ کوارٹر کی آطاق  ہیلی کاپٹروں  اور جینڈرمیری  اسپیشل آپریشن یونٹوں کے تعاون کے ساتھ آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں