ترکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید

ترک ضلع بتلیس کے قصبے  حزان  میں   دہشت گرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف کاروائی کے دوران  ایک  فوجی شہید ہو گیا

546061
ترکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید

ترک ضلع بتلیس کے قصبے  حزان  میں   دہشت گرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف کاروائی کے دوران  ایک  فوجی شہید ہو گیا ۔

   علاقے میں  فوج  آپریشن میں مصروف تھی جب دہشت گردوں نے  بھاری اسلحے سے ان پر حملہ  کر دیا ۔

 دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے  علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں