قطر ترکی کیساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے ، حماد بن  حلیفے الثانی

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کا دورہ کرنے والے امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی کے والد حماد بن  حلیفے الثانی کیساتھ ملاقات کی ۔

545329
قطر ترکی کیساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے ، حماد بن  حلیفے الثانی

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کا دورہ کرنے والے امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی کے والد حماد بن  حلیفے الثانی کیساتھ ملاقات کی ۔

صدارتی ذرائع کیمطابق صدر ایردوان نے الثانی کیساتھ  صدارتی محل میں ملاقات کی ۔ الثانی کے دورے کا مقصد 15 جولائی کی فتح اللہ گؤلن کی دہشت گرد تنظیم فیتو کی انقلابی کوشش کیخلاف ترکی کی حمایت کرنا تھا ۔ ملاقات کے دوران الثانی نے صدر ترکی اور پوری قوم  سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ ان کا ملک ترکی کیساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے ۔

متعللقہ خبریں