قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور،ترکی سے یک جہتی کا اظہار

دوست و برادر ملک پاکستان  کی قومی اسمبلی  نے فتح اللہ گولن تنظیم   کی طرف سے 15 جولائی کو ترکی میں بغاوت  کی کوشش کرنے  پر ایک مذمتی قرارداد منظور کی ہے

544422
قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور،ترکی سے یک جہتی کا اظہار

دوست و برادر ملک پاکستان  کی قومی اسمبلی  نے فتح اللہ گولن تنظیم   کی طرف سے 15 جولائی کو ترکی میں بغاوت  کی کوشش کرنے  پر ایک مذمتی قرارداد منظور کی ہے ۔

  یہ دنیا کی پہلی اسمبلی ہے جس نے ترکی میں  بغاوت کی  اس  کوشش کی  مذمت کی ہے۔

 ایک بیان میں   واضح کیا گیا  کہ   قومی اسمبلی ،تمام سیاسی اختلافات بھلا کر    ترک عوام    نے  جس بہادری اور جرات سے ملک میں بغاوت کی کوشش کو ناکام بنایا ہے  وہ قابل ستائش ہے  اور پاکستانی عوام اور  حکومت   برادر ملک  جمہوریہ ترکی اور اس کی عوام کے ساتھ  ہے ۔

 پاکستانی سینیٹ نے بھی اس سے مشابہہ ایک بیان جاری کرتےہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی اور جمہوریہ ترکی   کی حکومت اور عوام سے خیر سگالی اور یک جہتی کا اظہار کیا ۔



متعللقہ خبریں