یوکسیک اووہ اور جِزرے  کو ضلع کا درجہ دیا جا رہا ہے

شرناک اور حقاری  اضلاع  کے ناموں  کو تبدیہل کرنے کے بارے میں  تیار کردہ  خاکہ بل  کو ترکی کی قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ خاکہ بل کے مطابق حقاری کا نام   چؤلے میریک  اور شرناک کا نام  نوح  رکھا جا رہا ہے

543115
یوکسیک اووہ  اور جِزرے  کو ضلع کا درجہ دیا جا رہا ہے

یوکسیک اووہ اور جِزرے  کو ضلع کا درجہ دیا جا رہا ہے۔

شرناک اور حقاری  اضلاع  کے ناموں  کو تبدیہل کرنے کے بارے میں  تیار کردہ  خاکہ بل  کو ترکی کی قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔

خاکہ بل کے مطابق حقاری کا نام   چؤلے میریک  اور شرناک کا نام  نوح  رکھا جا رہا ہے۔ان اضلاع کے نام تبدیل کیے جانے سے  متعلق کاکہ بل کو ترکی کی قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں