15 جولائی کو جنگ آزادی کی روح جانبر ہوئی تھی، وزیر اقتصادیات

وزیر ترقیات   لطفی ایلوان نے   صدارتی کلیہ   کے سامنے  جمع    ہجوم سے   خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ   15 جولائی  سے  چوکوں میں  پہرہ دینے والے شہریوں نے    ڈیمو کریسی ،   قومی   ارادے ،    وطن، ملت،   حکومت اور  ہلالی  پرچم     کی  پاسداری  کی ہے

542169
15 جولائی کو جنگ آزادی کی روح جانبر ہوئی تھی،  وزیر اقتصادیات
ismail kahraman nöbet.jpg
istanbul nöbet.jpg
çavuşoğlu nöbet.jpg
lütfi elvan nöbet.jpg

ترکی بھر میں  15 جولائی کی ناکام  فوجی بغاوت سے ابتک    جمہوریت کی  پہرہ داری     پُر عزم طریقے سے جاری ہے۔

انقرہ   میں    ایوانِ صدارت کے سامنے   جمع عوام کا جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

سیاسی شخصیات  بھی اس پہرے   میں    پورا  تعاون کر رہی ہیں۔

وزیر ترقیات   لطفی ایلوان نے   صدارتی کلیہ   کے سامنے  جمع    ہجوم سے   خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ   15 جولائی  سے  چوکوں میں  پہرہ دینے والے شہریوں نے    ڈیمو کریسی ،   قومی   ارادے ،    وطن، ملت،   حکومت اور  ہلالی  پرچم     کی  پاسداری  کی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ ترک  عوام نے دنیا بھر کو جمہوریت  کا سبق   دیا ہے،  15 جولائی کی شب  جنگ ِ آزادی کی     روح     دوبارہ  جانبر ہوئی ہے۔

وزیر نے قوم  کے  "ہم سزائے موت پر عمل درآمد کیا جائے"   نعروں   کے بارے میں کہا کہ "آپ بالکل  فکر مند نہ ہوں،  ہم اس  معاملے کا بھی  جائزہ لیں  گے۔ ہمارے صدرو   ہیڈ کمانڈر       نے     پھانسی کی سزا کے حوالے سے  اپنے نظریے  کو آشکار  کر رکھا ہے۔ ہم نے آج تک  قوم  کے مطالبات  کے مطابق ہی اقدامات    کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں