یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے
یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔
541794
![یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/6eed/1952/e140/579dfc4bd0102.jpg?time=1719135488)
یورپی کونسل کے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ تین اگست کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔
یورپی کونسل کے پریس بیور سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے سیکریٹری جنرل تورب جورن جگ لینڈ ترکی کے دورے کے دوران صدر رجب طیب ایردوان ،وزیر اعظم بن علی یلدرم ،وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور وزیر انصاف بیکر بوز داع کیساتھ ملاقات کریں گے ۔
وہ حزب اختلاف پارٹیوں کے سر براہان کیساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719135488)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے