زیر حراست اور جیل میں بند کیے جانے والے افراد کی تازہ تعداد

افکان اعلی    نے ٹی آرٹی خبر چینل کے ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیتے  ہوئے کہا کہ ٹرکش ریڈیو  ٹیلی ویژن  کارپوریشن       قوم کے  عزم و ارادے کی عکاسی کرنے والا ایک ادارہ ہے

540556
زیر حراست اور جیل میں بند کیے جانے والے افراد کی تازہ تعداد

وزیر   داخلہ   افکان اعلی  نے اعلان کیا ہے کہ  ناکام  فوجی   بغاوت کے بعد   سے ابتک      زیر حراست لیے جانے والے  افراد کی تعداد  18 ہزار 44 جبکہ   9 ہزار 677   افراد  جیل میں  بند کیے گئے ہیں۔

منسوخ کیے جانے والے  پاسپورٹوں کی تعداد  49 ہزار 211 ہے۔

افکان اعلی    نے ٹی آرٹی خبر چینل کے ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیتے  ہوئے کہا کہ ٹرکش ریڈیو  ٹیلی ویژن  کارپوریشن       قوم کے  عزم و ارادے کی عکاسی کرنے والا ایک ادارہ ہے۔  ترکی سے  اس    نازیبا    موقف کا  مظاہرہ کرنے والوں کو ان کا حساب چکانا ہو گا۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ  " ہم ایسی تعمیر اصلاحات کریں  گے  کہ اب کے بعد اس ملک میں  کوئی بغاوت کرنے کی    جرآت   نہیں کرے گا۔



متعللقہ خبریں