یورپ میں مقیم ترکوں کو دہشت گرد تنظیم فیتو کے خلاف مظاہرہ

ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف  ڈیموکریسی  پلیٹ فارم   کے تحت ڈیوٹزر وارفٹ  میں منعقعد ہونے والے اجتماع  کی ایک سو سے زائد  ادارے  حمایت کررہے ہیں

540276
یورپ میں مقیم  ترکوں کو  دہشت گرد تنظیم  فیتو کے خلاف مظاہرہ

یورپ میں مقیم ترک  جرمنی کے شہر  بون  میں 31 جولائی  بروز اتوار   ناکام بغاوت  کے خلاف  ایک بہت بڑے اجتماع کا اہتمام کررہے ہیں۔

ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف  ڈیموکریسی  پلیٹ فارم   کے تحت ڈیوٹزر وارفٹ  میں منعقعد ہونے والے اجتماع  کی ایک سو سے زائد  ادارے  حمایت کررہے ہیں۔

بون  میں اتاترک  تھنک ٹینک  کے چئیرمین  احمد  نارائنجے  نے کہا ہے کہ ملک کے مفاد کا خیال رکھتے ہوئے  ہم  یہ اجتماع کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مفاد کے خلاف آرمینی نسل کشی کے جھوٹے  دعوے ہوں یا ملک میں ناکام فوجی بغاوت ہم ان سب کے خلاف یکجا ہیں۔



متعللقہ خبریں