صدر ایردوان کی انٹیلیجنس آرگنائزیشن اور مسلح افواج کو پریذیڈنسی سے منسلک کرنے کی تجویز

صدر رجب طیب ایردوان نے نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن اور مسلح افواج کو براہ راست  پریذیڈنسی سے منسلک کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔

539807

 انھوں نےقو می اسمبلی  کے پریزائڈنگ بورڈ کے اراکین کیساتھ ملاقات کے دوران ترک مسلح افواج کی تنظیم نو سے متعلق بحث کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  حزب اختلاف کی رضامندی  کی شرط کیساتھ مسلح افواج اور نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن  کو پریذیڈنسی سے  اور کمانڈ کو وزارت دفاع سے وابستہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ۔

اسوقت مسلح افواج اور نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن   وزارت عظمیٰ سے منسلک ہیں اور اس میں تبدیلی کے لیے آئین میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے ۔

متعللقہ خبریں