خونی بغاوت کو کچلنے کے بعد ترک قوم نوبل امن ایوارڈ کی امیدوار

دہشت گرد تنظیم فیتو کے 15 جولائی  کی خون ریز بغاوت کی کوشش  کے سامنے سیسی پلائی دیوار بن جانے والی ترک قوم   جس نے بہادری کی نئی داستان تحریر کی ہے نوبل امن ایوارڈ کے لیے  امیدوار ہے

539648
خونی بغاوت کو کچلنے کے بعد ترک قوم نوبل امن ایوارڈ کی امیدوار

دہشت گرد تنظیم فیتو کے 15 جولائی  کی خون ریز بغاوت کی کوشش  کے سامنے سیسی پلائی دیوار بن جانے والی ترک قوم   جس نے بہادری کی نئی داستان تحریر کی ہے نوبل امن ایوارڈ کے لیے  امیدوار ہے۔

اس اندھیری رات   جو  صرف ناولوں،  کہانیوں  اور فلموں ہی   کا موضوع  بنتی ہے   حقیقت میں بہادری کے کارنامے دکھاتے ہوئے  اپنے اپ کو نوبل امن ایوارڈ کے  امیدواروں میں شام ہو گئی ہے۔

استنبول آئدن یونیورسٹی  نے اس سلسلے میں 15 جولائی  کی خونی بغاوت  کے موقع پر رونما ہونے والے واقعات  کا اس دائرہ کار میں جائزہ  لیا ہے۔

اور یونیورسٹی نے اس سلسلے میں نوبل امن ایوارڈ   کےلیے  ترک قوم کو  امیدوار بننے کی راہ ہموار کرنے کے لیے مہم کاآغاز کردیا ہے۔  یونیورسٹی کی اس مہم  کی کئی ایک ادارے  پر جوش حمایت کررہے ہیں۔

ماہ ستمبر میں اس سلسلے میں شروع ہونے والی باقاعدہ مہم  ماہ فروری میں اپنے انجام کو پہنچے گی۔  

 



متعللقہ خبریں