ترک وزیر اعظم کی جانب 15 جولائی تعاون مہم کا اعلان
بغاوت کی خونریز کوشش کے دوران رونما ہونے والے واقعات کی عکاسی کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے ہم وطنوں سے "15 جولائی تعاون مہم " کی حمایت و امداد کی اپیل
539037
![ترک وزیر اعظم کی جانب 15 جولائی تعاون مہم کا اعلان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/34c2/edde/840e/5798ff7f41b95.jpg?time=1718946470)
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم متوازی نظام (FETO/PDY) کی بغاوت کی خونریز کوشش کے دوران رونما ہونے والے واقعات کی عکاسی کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے ہم وطنوں سے "15 جولائی تعاون مہم " کی حمایت و امداد کی اپیل کی ہے۔
جناب یلدرم نے سوشل ویب سائٹس ٹویٹر اور انسٹا گرام پر " انہوں نے اپنی بہادری اور ضمیر ، اس خوبصورت وطن اور اپنی محبت کو بطور امانت ہمیں سونپا ہے " الفاظ تحریر کرتے ہوئے تعاون مہم پر مبنی ویڈیو کلپ اور اس مہم کے لیے کھولے گئے بینک کھاتوں کو شیئر کیا۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718946470)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا