دو سفیروں کودہشت گرد تنظیم فیتو سے تعلق رکھنے کی بنا پر عہدوں سے معطل کردیا گیا

عہدوں سے معطل کیے جانے والے سفیروں میں   سابق صدر عبداللہ گل  اور سابق وزیر خارجہ  اور وزیر اعظم  احمد داؤد اولو      کے  مشیر  گرجان بالک اور کنیدا میں ترکی کے سابق سفیر  تونجائے  باب علی  شامل ہیں

537863
دو سفیروں کودہشت گرد تنظیم فیتو سے تعلق رکھنے کی بنا پر عہدوں سے معطل کردیا گیا

  وزارتِ خارجہ  نے  دہشت گرد تنظیم فیتو  کے 15 جولائی   کی ناکام بغاوت کے بعد  دو سفیروں کو ان کے عہدوں سے  معطل  کردیا  گیا ہے۔

عہدوں سے معطل کیے جانے والے سفیروں میں   سابق صدر عبداللہ گل  اور سابق وزیر خارجہ  اور وزیر اعظم  احمد داؤد اولو      کے  مشیر  گرجان بالک اور کنیدا میں ترکی کے سابق سفیر  تونجائے  باب علی  شامل ہیں۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کل ناکام بغاوت کے بعد  دہشت  گرد تنظیم فیتو  کے اراکین  کا پتہ چلانے  کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے اور اس سلسلے میں سفیروں  ان کے عہدوں سے معطل کیے جانے سے آگاہ کیا تھا

 



متعللقہ خبریں