ایوان صدارت میں عوام کے لیے خصوصی رجسٹرز

عوام  اس  رجسٹر پر 15 جولائی  کی شب اور  صدر  رجب طیب ایردوان   سے متعلق   اپنے     جذبات وخیالات کو قلم بند کر رہے ہیں

536945
ایوان صدارت میں عوام کے لیے خصوصی رجسٹرز

 

"جمہوریت کا پہرہ"  ترکی کے چاروں  گوشوں میں  جاری ہے۔

پہرے کے مقامات میں سے  ایک    ایوانِ صدارت  ہے،        جس کے ادارہ برائے  عوامی  تعلقات      نے    کلیہ   میں  رجسٹرز  رکھے  ہیں۔

عوام  اس  رجسٹر پر 15 جولائی  کی شب اور  صدر  رجب طیب ایردوان   سے متعلق   اپنے     جذبات وخیالات کو قلم بند کر رہے ہیں۔

 نو مختلف مقامات  پر رکھے  جانے والے ان   رجسٹرز میں سے روزانہ   تیس   بھر جاتے ہیں،  جو کوئی بھی     ایوان صدارت کو آتا ہے ان پر اپنے تاثرات  درج کیے بغیر نہیں  جاتا۔

 

 


 



متعللقہ خبریں