ترکی: 125 میں سے 119 جرنیل اور ایڈمیرل گرفتار

ترکی میں  فوجی بغاوت میں  ملوث 125 فوجی جرنیلوں  اور ایڈمرلوں میں سے 119 کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے

534949
ترکی: 125 میں سے 119 جرنیل اور ایڈمیرل گرفتار

ترکی میں  فوجی بغاوت میں  ملوث 125 فوجی جرنیلوں  اور ایڈمرلوں میں سے 119 کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 ان فوجیوں    میں سے بعض   کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ بعض سے تاحال تفتیشی عمل جاری ہے۔

 حفاظتی دستے  ملک بھر میں مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کےلیے چھاپے بھی مار رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں