روس نے ترکی کےلیے پروازیں بحال کر دیں

ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد روس کے محکمہ برائے شہری ہوا بازی نے ضمانت ملنے پر ترکی کےلیے معطل شدہ پروازیں بحال کر دی ہیں

534803
روس نے ترکی کےلیے پروازیں بحال کر دیں

روس کے محکمہ برائے شہری ہوا بازی نے  ترکی کےلیے  پروازوں کی پابندی ختم کر دی ہے۔

 محکمے نے ایک بیان میں  کہا ہے کہ    ترک حکام  نے ہمارے تحفظات دور کرتےہوئے ضمانت فراہم کر دی ہے   جس کے نتیجے میں ترکی کےلیے  روسی طیاروں کی پروازیں بحال ہو رہی ہیں۔

 واضح رہے کہ  15 جولائی کے بعد  روسی   فضائی  کمپنیوں  نے   ترکی کےلیے اپنی پروازیں معطل کر دی تھیں۔



متعللقہ خبریں