سازشی ٹولوں کا انجام عبرت ناک ہوگا:صدارتی ترجمان
ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ 15 جولائی کی بغاوت عوام کی طاقت سے ناکام بنا دی گئی
534640
ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ 15 جولائی کی بغاوت عوام کی طاقت سے ناکام بنا دی گئی ۔
قالن نے کہا کہ ان سازشی ٹولوں کا انجام عبرت ناک ہوگا جنہیں عوام کی طاقت سے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
قالن نے اس بات کا اظہار ٹی آر ٹی نیوز اور شعبہ اسپورٹس کے ڈاریکٹر یاشار تاشقن کوچ کے پروگرام کے دوران کیا ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی