ملک بھر میں ہنگامی حالات کے نفاذ کے فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا

سرکاری گزٹ کی آج کی اشاعت   کے مطابق آئین کی شق نمبر  120  کے تحت 2935  نمبر فیصلے کے مطابق  ملک بھر میں تین ماہ  کے لیے 21 جولائی 2016  رات 01.00  سے نوے روز کے لیے  ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

533949
ملک بھر میں  ہنگامی حالات کے نفاذ کے فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع  کردیا گیا

کابینہ   نے قومی سلامتی کونسل کی جانب سے  ملک بھر میں تین ماہ کے لیے  ہنگامی حالات کا نفذ کرنے سے متعلق تجویز کو منظور کرتے ہوئے اس سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

سرکاری گزٹ کی آج کی اشاعت   کے مطابق آئین کی شق نمبر  120  کے تحت 2935  نمبر فیصلے کے مطابق  ملک بھر میں تین ماہ  کے لیے 21 جولائی 2016  رات 01.00  سے نوے روز کے لیے  ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

قومی سلامتی کونسل  کی تجویز پر کیے جانے والے  کابینہ کا یہ فیصلہ  جمہوریت، قوانین، آزادیوں کے تحفظ  اور انہیں مضبوط بنانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔                     

                                                                                   



متعللقہ خبریں