ترکی:ہلاک شدگان کی تعداد 240 ہو گئی

ترکی میں  ناکام فوجی بغاوت کے  دوران  ہلاک شدگان کی تعداد 240 تک جا پہنچی ہے

533334
ترکی:ہلاک شدگان کی تعداد 240 ہو گئی

ترکی میں  ناکام فوجی بغاوت کے  دوران  ہلاک شدگان کی تعداد 240 تک جا پہنچی ہے۔

ہلاک شدگان میں  62  پولیس اہلکار،5 فوجی اور 173  عام شہری تھے ۔

ان واقعات میں 1 ہزار 535 افراس زخمی بھی ہوئے ۔

  ترکی بھر میں اس بغاوت کے شبے میں  اب تک  8 ہزار 724 افراد حراست میں لیے گئے ہیں جن میں پولیس،جج  اور عام شہری شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں